Friday, February 28, 2014
Tuesday, February 25, 2014
Tuesday, February 18, 2014
Reduce Dengue Fever
|
Balghami Khansi Ka Ilaj
| |
بلغمی کھانسی کا علاج ======================= ادرک کا رس نکال کر شہد میں ملالیں۔ بعد میں اسے چاٹنے سے بلغمی کھانسی سردی اور چھاتی کا درد ختم ہوجاتا ہے |
Wednesday, February 12, 2014
How To Stop A Runny Nose
الرجی اور ناک بہنا: برگ نقشہ ۔۔ دس گرام تخم خوبازی ۔۔ دس گرام طریقہ: سوا کپ پانی میں جوش دے کر صبح اور شام ایک کپ سات دنوں تک پینا ہے۔ |
How To Keep Rice Free From Insects (اردو)
چاول ایک من ہوں تو ان میں ایک ڈیرھ سیر پسا ہوا نمک ملا دیں۔ چاول کیڑا لگنے سے ہمیشہ محفوظ رہیں گے۔
چاولوں کو کیڑوں سے بچانے کے لئے بیس سیر پر ایک چھٹانک ہلدی میں زرا سا سرسوں کا تیل ملا کر مل دیں۔ اس طرح چاول محفوظ رہیں گے۔ ہلدی کا رنگ چاول دھوتے وقت خود بخود اتر جائے گا ۔
چاولوں کو کیڑوں سے بچانے کے لئے بیس سیر پر ایک چھٹانک ہلدی میں زرا سا سرسوں کا تیل ملا کر مل دیں۔ اس طرح چاول محفوظ رہیں گے۔ ہلدی کا رنگ چاول دھوتے وقت خود بخود اتر جائے گا ۔
Subscribe to:
Posts (Atom)