- :اجزا
- (املی کا گودا ایک چوتھائی کپ (گاڑھ
- (زیرہ ایک کھانے کا چمچ (بُھنا ہوا
- (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
- نمک ایک چائے کا چمچ
- (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
- چاٹ مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
- لیموں کا رس چار چائے کے چمچ
- کھجور اور املی کی چٹنی ایک پیالی
- سیب ایک پیالی
- پپیتا دو کپ
- آڑو ایک پیالی
- امرود دو پیالی
- انگور ایک کپ
- خربوزہ ایک پیالی
- کیلے دو کپ
- آلو بخارے ایک پیالی
- (آلو ایک کپ (بوائل کی ہوئی
- (شکرقندی ایک کپ (بوایل کی ہوئی
- چھولے ایک کپ
- آم دو پیالی
- :کھجور اور املی کی چٹنی کے لیے
- املی کا گودا ایک کپ
- کھجور آدھی پیالی
- اجوائن ایک چوتھائی چائے کا چمچ
- سونٹھ آدھا چائے کا چمچ
- براؤن شوگر آدھا کپ
- پانی ایک چوتھائی کپ
- (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
- نمک آدھا چائے کا چمچ
- :ترکیب
- کھجور اور املی کی چٹنی کے لیے: ایک پین میں املی کا گودا، کھجور، اجوائن، سونٹھ، براؤن شوگر، پانی، لال مرچ اور نمک کو ڈال کر پکالیں۔
- جب گاڑھی ہو جائے تو اس کو اتار لیں۔
- ایک پیالے میں املی کا گودا، زیرہ، پسی کالی مرچ، نمک، پسی لال مرچ، چاٹ مصالحہ پاؤڈر، لیموں کا رس، کھجور اور املی کی چٹنی، سیب، پپیتا، آڑو، امرود، انگور، خربوزہ، کیلے، آلو بخارے، آلو، شکرقندی، چھولے اور آم ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں اور سرو کریں۔
Saturday, June 14, 2014
Anarkali Bazar ki Fruit Chaat
Labels:
Iftar Items
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment