:اجزاء
(پودینے کے پتے ایک چائے کا چمچ (خشک پسے ہوئے
اجوائن پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ
ہینگ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
کالا نمک آدھا چائے کا چمچ
سونٹھ آدھا چائے کا چمچ
(ثابت لال مرچ دس عدد (بھنی اور پسی ہوئی
(دھنیا ایک کھانے کا چمچ (بھنا اور پسا ہوا
نوشادر آدھا چائے کا چمچ
نمک آدھا چائے کا چمچ
(زیرہ ایک کھانے کا چمچ (بھنا اور پسا ہوا
:ترکیب
بلینڈر میں تمام اجزاء کو بلینڈ کرلیں۔
دہی بڑا چاٹ مصالحہ تیار ہے۔
پھر بوتل میں بھر کر حسب ضرورت استعمال کریں۔
No comments:
Post a Comment