آنکھوں کی حفاطت اور علاج کے لئے گھریلو ٹوٹکے
ہفتہ میں دو بار خالص دودھ کی بالائی صاف ستھری روئی پر اچھی طرح لگا کار پٹی کی طرح آنکھوں پر باندھیں ، اور یہ پٹی کم سے کم دو گھنٹہ تک باندھیں رھیں اس دوران پر سکون ھو کر لیٹے رھیں کوئی چیز کھانے پینے سے بھی کچھ دیر پرہیز کریں ، انشاللہ آنکھوں کی بیماری بھی
ٹھیک ھوگی اور نظر بھی تیز ھوگی
ٹھیک ھوگی اور نظر بھی تیز ھوگی
سرسوں کے تیل کے چند قطرے رات کو سوتے وقت آنکھوں پر لگا کر ہلکے ہاتھوں سے مالش کریں تقریبا پانچ منٹ تک یہ عمل چاھے روز کریں یا ھفتہ میں چار کریں بہت فائدہ مند ھوگا
کھانے میں گاجر کا استعمال ضرور کریں ، اور گاجر کا جوس بھی صاف کپاس کے ساتھ آنکھوں پر لگائیں اور گول پیڈ بنا کر گاجر کے جوس میں اچھی طرح سے بھگو لیں اور یہ کپاس 15منٹ تک آنکھوں پر رکھیں
غسل کرنے سے پہلے ہر روز پاؤں کے انگوٹھوں پر سرسوں کا تیل لگا کر کچھ دیر مالش کریں تو بھی نظر تیز ھوتی ھے
ھفتہ میں 2 بار سرسوں کے تیل سے ھاتھوں اور پیروں کے درمیان یعنی ہاتھ کی ھتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر مالش کریں ، اس کے علاوہ کھیرا کا رس آلو کا رس یا بند گوبھی کا رس بھی انکھوں پر کچھ دیر لگائے رکھیں اور یہ عمل بھی ھفتہ میں تین یا چار بار دہرائیں تو بہت سود مند ھوگا ۔
No comments:
Post a Comment