Thursday, October 30, 2014

ایک ہفتے میں 6کلو وزن کم کرنے کے آسان طریقے


لندن(نیوزڈیسک)بعض اوقات ہمیں وزن کم کرنے کا آسان اور کم مدت فارمولہ چاہیے ہوتا ہے جو آسان بھی ہو کیوں کہ آپ جلد ہی کسی ایسے موقع میں شرکت کرنے والے ہوتے ہیں جہاں آپ سلم اور سمارٹ دکھائی دینا چاہتے ہیں۔ حسب ذیل غذا ان لوگوں کے لئے تیار کی گئی ہے جو کم وقت میں وزن کم کرنا چاہتے ہیں اور یہ غذا ڈاکٹروں کی تجویز کردہ بھی ہے۔ اس کو استعمال کرکے آپ اپنے آپریشن سے پہلے ایک ہفتہ میں وزن گھٹا سکتے ہیں۔ یہ ایک کیمیکل غذا ہے جس کا مطلب ہے کہ اس میں ایسی اجزاءشامل ہیں جو وزن کم کرنے میں معاون ہیں اور ایک دوسرے مل کر رد عمل پیدا کرتے ہیں۔ اگر آپ اس پر عمل پیرا ہوں تو ایک ہفتے میں 6کلو وزن کم کرسکتے ہیں اور زیادہ کھانے پر وزن بڑھے گا بھی نہیں اور اگر آپ اپنے صحت کی مکمل اور ہالنگ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں یہ غذا آپ کو ایک اچھا آغاز دے سکتی ہے۔ جب پچھلے ہمارے ایک دوست نے ہمیں یہ ڈائیٹ دی تو ہم نے اس کا تجربہ کرکے دیکھا یہ کام کرتی ہے۔ لیکن انتباہ ایک لفظ جو بظاہر مشکل اور انڈوں پر بہت پاگل پن دکھائی دے گا لیکن اگر آپ نے اسے جاری رکھا تو یہ فوری نتائج حاصل کرنے کا موجب ہوگا۔

سردیوں میں آپ کو کونسی غذائیں کھانا چاہیے؟

موسم بدلے تو بہت سی احتیاطیں اختیار کرنا پڑتی ہیں۔ سردی آجائے تو نزلے، بخار اور فلو کا تو جیسے طوفان آجاتا ہے۔ ایسے میں سب لوگوں کو اپنے ہوم میڈیکل سٹور میں ان اشیاءکی موجودگی کو یقینی بنالینا چاہیے تاکہ بوقت ضرورت کام آسکیں۔

Friday, October 17, 2014

Jalapeño Stuffed Chicken Breast with Mushroom Sauce


Ingredients for Chicken:Breast fillet ½ kg
Ginger paste 1 tsp
Garlic paste 1 tsp
Salt 1 tsp
Chili powder 1 tsp
Cheddar cheese 1/2 cup
Butter 1/4 cup
Black pepper 1/4 tsp
Salt 1/4 tsp
Oregano 1/2 tsp
Lemon juice 1 tbsp
Jalapenos chopped 4 tbsp
Red chili flakes 1 tsp
Eggs beaten 2
Flour 1/2 cup
Bread crumbs 1 cup
Oil for frying
Ingredients for Mushroom Sauce:
Butter 2 tbsp
Flour 2 tbsp
Stock 1 cup
Salt 1/4 tsp
Fresh ground pepper 1 tsp
Mushrooms sliced 1tin
Method for Chicken:Cut the chicken fillets into thin slices. Flatten with a hammer. Marinate with ginger, garlic, salt and chili powder for at least an hour.Make the filling with cheese, butter, black pepper, salt, oregano, lemon juice, jalapenos, and flakes.Fill the breast fillets and coat with flour then egg and crumbs. Repeat another layer of eggs and then again crumbs. Chill them and deep fry till golden brown 
Method for Mushroom Sauce:Melt the butter, add mushrooms and sauté, add flour and cook for a few seconds, add stock and give a boil. Lastly add cream, pepper and salt.Pour over the chicken