موسم بدلے تو بہت سی احتیاطیں اختیار کرنا پڑتی ہیں۔ سردی آجائے تو نزلے، بخار اور فلو کا تو جیسے طوفان آجاتا ہے۔ ایسے میں سب لوگوں کو اپنے ہوم میڈیکل سٹور میں ان اشیاءکی موجودگی کو یقینی بنالینا چاہیے تاکہ بوقت ضرورت کام آسکیں۔
۔وٹامن سی: بہتے ناک اور مسلسل کھانسی سے نجات کیلئے فوری طور پر وٹامن سی کا استعمال کرنا چاہیے۔
لہسن: یہ ایک قدرتی انٹی باڈی ہے۔ یہ بھی نظام دفاع کو مضبوط کرتا ہے۔ موسموں کے بدلتے ہی اس کا استعمال بڑھادینا چاہیے۔
ادرک: معدہ خراب ہو تو ادرک کھائیں، سردی کے آغاز میں ہی ادرک کی ہنڈیا پکا کر سب کو کھلادیں، سردی سے محفوظ رہیں گے۔
No comments:
Post a Comment