Monday, December 22, 2014

بھنے ہو ئے چنے کھانے سے وزن کنٹرول میں رہتا ہے


کراچی(نیوزڈیسک)بڑھتے ہوئے وزن سے اکثر لوگ پریشان رہتے ہیں لیکن کیا ہی اچھا ہو کہ ایک ایسی خوراک مل جائے جو ہم بیٹھے بیٹھے کھاتے بھی رہیں اور ساتھ ساتھ وزن بھی کنٹرول میں رہے۔ 
ایک ایسی ہی خوراک بھنے ہوئے چنے ہیں جن کے کھانے سے ناصرف وزن کم ہوتا ہے بلکہ اس سے جسم کو آئرن بھی ملتا ہے۔ اس کے علاوہ چنے کھانے سے جسم کا کولیسٹرول بھی کنٹرول میں رہتا ہے۔ فائبر سے بھرپور غذا میں پروٹین کی مقدار بھی وافر 
ہوتی ہے جس سے جسم کی کمزوری دور ہوتی ہے۔


Zaitoon Ke Fayde


آسٹریلیا میں زیتون پر کی جانے والی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ زیتون کے پتوں کا عرق کافی میں ملا کر پینے سے موٹاپے میں کمی واقع ہوسکتی ہے۔ ماہرین کی ایک ٹیم کے مطابق زیتون کے پتوں میں ایسے قدرتی اجزا پائے جاتے ہیں جو جسم کی چربی گھلانے میں ایک اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ زیتون صرف وزن گھٹانے میں ہی اہم کردار ادا نہیں کرتا بلکہ نظامِ جگر بہتر بنانے میں