Saturday, March 12, 2016

Dr Bilquis Tip: How to Get Rid of Dark Underarms سیاہ بغلوں کےلئے

How to Get Rid of Dark Underarms

Ingredients:

Olive oil 1 tsp
Lemon juice 1 tsp
Turmeric powder 1 tsp
Cucumber juice 1 tsp

Instructions:

Mix all ingredients and apply on underarms for 10 minutes.
After that wash. Use daily for one month.

سیاہ بغلوں سے نجات کےلئے

اجزاء
زیتون کا تیل ایک چائے کا چمچ
لیموں کا رس ایک چائے کا چمچ
ہلدی پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
کھیرے کا رس ایک چائے کا چمچ

:ترکیب
تمام اجزاء کو مکس کرلیں اور بغلوں میں لگا کر دس منٹ چھوڑ دیں۔
اِس کے بعد دھو لیں۔ ایک مہینہ تک یہ عمل جاری رکھیں۔

No comments:

Post a Comment