Friday, March 21, 2014

Dahi Chana Chat دہی چنا چاٹ

  • اجزا

  • دہی آدھا کلو (Yogurt 1/2 kg)
  • زیرہ دو چائے کے چمچ (بھنا ہوا) (Cumin 2 tsp roasted)
  • ہری مرچ کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ (Green chilli paste 1 tbsp)
  • نمک آدھا چائے کا چمچ (Salt ½ tsp)
  • چنے آدھا کلو (اُبلے ہوئے) (Chickpeas ½ kg boiled)
  • پھلکیاں ایک کپ (بھیگی ہوئی) ((Phulkian 1 cup soaked
  • آلو دو عدد (اُبلے ہوئے) (Potatoes 2 boiled)
  • اِملی کی چٹنی آدھا کپ (Tamarind chutney ½ cup)
  • پیاز حسبِ ضرورت (Onion as required)
  • ٹماٹر حسبِ ضرورت (Tomato as required)
  • ہری مرچ حسبِ ضرورت (Green chilli as required)
  • ہرا دھنیا حسبِ ضرورت (Fresh coriander as required)
  • پودینہ حسبِ ضرورت (Mint as required)
  • گول مرچ چھ عدد (Green pepper 6)
  • زیرہ ایک چائے کا چمچ (Cumin 1 tsp)
  • ثابت دھنیا ایک چائے کا چمچ (Whole coriander 1 tsp)
  • اجوائن ایک چائے کا چمچ (Celery seed 1 tsp)
ترکیب



  • پہلے دہی کو پھینٹ (beat) کر اس میں بھنا زیرہ، ہری مرچ کا پیسٹ (paste) اور نمک ڈال کر مزید پھینٹ (beat) لیں۔
  • اب سرونگ باؤل (serving bowl) میں پہلے اُبلے چنے اور اس پر دہی ڈال دیں۔
  • پھر بھیگی (soaked) ہوئی پھلکیاں اور اُبلے (boiled) آلو ڈال دیں۔
  • اس کے بعد اِملی کی چٹنی، پیاز، ٹماٹر، ہری مرچ، ہرا دھنیا اور پودینہ ڈال دیں۔
  • آخر میں گول مرچ، زیرہ، ثابت دھنیا اور اجوائن کو بھون (roast) کر پیس (grind) لیں اور چاٹ (chat) پر چھڑک دیں۔


  • No comments:

    Post a Comment