Friday, March 21, 2014

Lahori Chana Chaat لاہوری چنا چاٹ

  • اجزا




  • (کابلی چنے دو سو پچاس گرام ﴿اُبلے ہوئے
  • (آلو ایک کپ ﴿کیوبز اور اُبلے ہوئے
  • (ہری مرچ چار عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  • (پیاز آدھا کپ ﴿باریک کٹی ہوئی
  • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  • چینی ایک کھانے کا چمچ
  • (زیرہ ایک کھانے کا چمچ ﴿بھنا اور کٹا ہوا
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی
  • چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • (ٹماٹر ایک عدد ﴿باریک کٹا ہوا
  • ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ
  • (املی کی چٹنی آدھا کپ ﴿تیار کی ہوئی
  • (پاپڑی ایک کپ ﴿کچلی ہوئی

  • :ترکیب


  • ایک پیالے میں کابلی چنے، آلو ، ہری مرچ، پیاز، لیموں کا رس، چینی، زیرہ، پسی لال مرچ، کٹی لال مرچ، چاٹ مصالحہ، نمک، ٹماٹر اور ہرا دھنیا ڈال کر مکس کریں۔
  • اب اس پر ہرا دھنیا، املی کی چٹنی اور پاپڑی ڈال کر سرو کریں۔


  • No comments:

    Post a Comment